Advertisement
Advertisement
Advertisement

شعیب اختر، سلمان خان کو اپنے کردار میں دیکھنے کے خواہش مند کیوں ہیں؟

Now Reading:

شعیب اختر، سلمان خان کو اپنے کردار میں دیکھنے کے خواہش مند کیوں ہیں؟
_شعیب اختر

پاکستانی سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ سلمان خان کو اپنا کردار ادا کرتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق پاکستانی سابق کرکٹر شعیب اختر نے کہا ہے کہ اگر میری زندگی پر فلم بنائی گئی تو میری خواہش ہوگی اس میں شعیب اختر کا کردار بالی ووڈ سٹار دبنگ خان ادا کریں۔

خیال رہے کہ سلمان خان ، شعیب اختر کے پسندیدہ اداکار ہیں اور اس بات کا اعتراف وہ کئی بار کر بھی چکے ہیں۔

حال ہی میں سوال و جواب کے اس سیشن کے دوران ایک مداح نے شعیب اختر سے پوچھا کہ ’بھارت میں آپ کا پسندیدہ اداکار کون ہے؟

جس کے جواب میں شعیب اختر نے بالی ووڈ کے اداکار سلمان خان کی تصویر شیئر کی اور مداحوں کو بتایا کہ سلمان خان ان کے پسدیدہ اداکار ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ شعیب اختر نے 46 ٹیسٹ اور163 ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی جس میں انہوں نے بالترتیب178 اور247 وکٹیں حاصل کیں ہیں۔

[amazonad category=”Mobile”]
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر