Advertisement
Advertisement
Advertisement

کامران اکمل کے سُسر انتقال کرگئے

Now Reading:

کامران اکمل کے سُسر انتقال کرگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کے سُسر انتقال کرگئے ہیں۔

سوشل میڈیا پیغام میں کامران اکمل نے بتایا کہ ان کے سسر محمد الیاس چوہدری کا انتقال ہوگیا ہے، ان کی مغفرت کیلئے دعا کریں۔

دوسری جانب کامران اکمل کے چھوٹے بھائی عمر اکمل نے کہا کہ مجھے سب کو یہ بتاتے ہوئے بہت افسوس ہوا کہ میرے لیے ایک باپ جیسی شخصیت اس دنیا سے رخصت ہو گئی ہے۔

عمر اکمل نے لکھا کہ مجھے ان کے ساتھ بہت خاص لگاؤ ​​تھا ان کا خلاء دنیا میں کوئی اور پورا نہیں کرسکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ دوسرا دن، جنوبی افریقا کے پہلی اننگ میں 6 وکٹوں پر 216 رنز
سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد برمنگھم میں انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر