Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران کی چیئرمین پی سی بی سے ملاقات

Now Reading:

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران کی چیئرمین پی سی بی سے ملاقات

انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے اعلیٰ عہدیداران نے چیئرمین پی سی بی  رمیز راجہ سے ملاقات کی ہے۔

ای سی بی کے ڈپٹی چیئرمین مارٹن ڈارلواور چیف ایگزیکٹو ٹام ہیریسن نے لاہور میں رمیز راجہ اور پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر سے ملاقات کی۔

ملاقات میں  پاکستان سے سیریز ملتوی ہونے پر تفصیلی گفتگو کی  گئی۔

چیف ایگزیکٹو ای سی بی  نے ملتوی ہونے والی سیریز پر معذرت کرکے نئے شیڈول کے حوالے سے بھی بات چیت کی۔

ای سی بی کے عہدیداران  دورہ پاکستان کےبعد آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے لیے دبئی روانہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ انگلینڈ نے رواں برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرنا تھا تاہم نیوزی لینڈٹیم کے دورہ منسوخ کرکے واپس جانے کے بعد انگلینڈ ٹیم نے بھی پاکستان آنے سے انکار کردیا تھا۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کیے جانے پر موجودہ اور سابق بین الاقوامی کرکٹرز سمیت  خود انگلش سابق کرکٹرز اورصحافیوں کی جانب سے بورڈ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیاتھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے احتجاج اور یو اے ای سے میچ پر بھارتی میڈیا آئی سی سی پر برس پڑا
آئی سی سی کا دہرا معیار ، 2008 میں بھارتی ٹیم کے احتجاج پر امپائراسٹیوبکنر کوہٹادیا گیا تھا
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
مصافحے کے بعد نیا انکار؛ سوریا کمار کا ایشیاکپ کی ٹرافی محسن نقوی سے لینے سے انکار
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا، میچ ہارنے پر راشد خان کی پاکستانی امپائر سے بدتمیزی
پاکستان اور یو اے ای کا میچ آج شیڈول کے مطابق کھیلے جانے کا امکان، تیاریاں مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر