Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین پی سی بی جونیئر ورلڈکپ کی ٹیم سلیکشن سے ناخوش

Now Reading:

چیئرمین پی سی بی جونیئر ورلڈکپ کی ٹیم سلیکشن سے ناخوش

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ جونیئر ورلڈکپ کیلئے ٹیم سلیکشن سے غیر مطمئن نظر آرہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے سلیکشن کمیٹی کی جانب سے بھیجی گئی ٹیم پر دستخط کرنے سے انکار کردیا ہے۔

رمیز راجہ نے جونیئر سلیکشن کمیٹی سمیت کوچز کو طلب کرلیا ہے، اور معاملے پر رمیز راجہ کل  سلیکشن کمیٹی و کوچز سے اہم میٹنگ کرینگے۔

یہ بھی اطلاعات ہیں کہ رمیز راجہ نے جونیئر سلیکشن کمیٹی کے بیس کھلاڑیوں کا ٹیلنٹ خود نیٹ پر دیکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ادھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کے لیے ڈومیسٹک میچ کھیلنے پر مراعات کی پالیسی تبدیل کردی ہے۔

۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کرکٹرز کو پیسہ دینے کو ترجیح قرار دیا تھا، پی سی بی کا کہنا ہے کہ ہر سطح پر معاوضوں کی تفریق ختم کی گئی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں سنیارٹی کے لحاظ سے اب سلیب سسٹم کا نظام لاگو نہیں رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر