Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال 2021 کے بہترین فٹبالر کے ایوارڈ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان

Now Reading:

سال 2021 کے بہترین فٹبالر کے ایوارڈ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان

فیفا نے سال 2021 کے بہترین فٹبالر کے ایوارڈ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

فٹبال کی عالمی تنظٰیم فیفا نے سال 2021 کے مینز بہترین فٹبالر کی نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے جس میں دنیائے فٹبال کے 11 بہترین کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جبکہ فاتح کھلاڑٰی اعلان آن لائن تقریب میں 17 جنوری 2022 کو کیا جائے گا۔

جن کھلاڑیوں کے نام اس کیٹگری میں شامل کیے گئے ہیں ان میں کرسٹیانو رونالڈو، لینل میسی، نیمار، فرانس کے کلیان مباپے اور کریم بینزما شامل ہیں۔

علاوہ ازیں اس فہرست میں مصر کے محمد صلاح، بلیجئم کے کیون ڈی بروئن، اٹلی کے جارگینہو، پولینڈ کے رابرٹ لیوینڈوسکی، ناروے کے ایرلنگ ہالینڈ، فرانس کے این گولوکانتے کو بھی بہترین کھلاڑیوں کی نامزدگی کے لے شامل کیا گیا ہے۔

اپنے پسندیدہ کھلاڑی کو ووٹ کیسے کریں؟

Advertisement

شائقین فٹبال اپنے پسندیدہ کھلاڑٰی کو فٹبال کی عالمی تنظٰم فیفا کی ویب سائٹ پر جاکر ووٹ کرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر