Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بابر اعظم ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان مقرر

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بابر اعظم ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان مقرر

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا کپتان مقرر کردیا گیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے اعلان کردہ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں بابر اعظم کے علاوہ تین آسٹریلین ، دو انگلش، دو سری لنکن ، دو جنوبی افریقی  اور ایک کیوی کھلاڑی شامل ہیں ۔

پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی بطور بارہویں کھلاڑی ٹیم میں شامل ہیں۔

ٹیم میں آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر، ایڈم زیمپا اور جوش ہیزل ووڈ، انگلینڈ کے جوز بٹلر اور معین علی، سری لنکا کے اسالانکا اور ہسارنگا، جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرام اور اینرچ نورکیا جبکہ نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ شامل ہیں۔

واضح رہے کہ بابر اعظم 303 رنز بناکر ایونٹ کے ٹاپ اسکورر ہیں اور ان کی کپتانی میں پاکستان ٹیم گروپ میچز میں ناقابل شکست رہی تھی۔

Advertisement

بھارت اور نیوزی لینڈ جیسی مظبوط ٹیموں کو شکست دے کر لگاتار فتوحات حاصل کرنے والی بابر الیون کو سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز کے مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر