Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 7 کی ڈرافٹنگ تاخیر کا شکار

Now Reading:

پی ایس ایل 7 کی ڈرافٹنگ تاخیر کا شکار

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کا ڈرافٹ ایک ہفتہ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیون کی ڈرافٹنگ تاخیری کا شکار ہے اور 8 دسمبر کو ہونے والی ڈرافٹنگ کی نئی تاریخ اب 15 دسمبر تجویز کی گئی ہے۔

ڈرافٹنگ کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا کام ابھی تک مکمل نہیں ہو سکا ہے جبکہ کھلاڑیوں کی ٹریڈنگ اور ری ٹینشن کا عمل بھی شروع کیا جانا ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 2022 کی ڈرافٹنگ کے لیے 8 دسمبر کی تاریخ کو فائنل کیا گیا تھا۔

تاہم اب پی سی بی ذرائع کے مطابق ڈرافٹنگ 14 دسمبر کو ممکن ہو سکتی ہے جبکہ پی ایس ایل کے آغاز کے لیے 26 جنوری کی تاریخ تجویز کی جاچکی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب پی سی ایل انتظامیہ کا آج ہنگامی اجلاس لاہور میں طلب کرلیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے ساتھویں ایڈیشن کے میچز کراچی اور لاہور میں کروانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

دوسری جانب پی ایس ایل 7 سے قبل ہی پشاور زلمی نے اپنی سرگرمیوں کا آغاز کرتے ہوئے تین روزہ ٹرائلز شروع کردیے ہیں جبکہ پشاور زلمی نئے ٹیلنٹ کی تلاش کرے گا۔

پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ اور کوچ محمد اکرم ٹیلنٹ ہنٹ اور ٹرائلز لیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر