Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان وومن ٹیم کا ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خدشہ

Now Reading:

پاکستان وومن ٹیم کا ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خدشہ

اگر پاکستان وومن ٹیم کو کوالیفائر کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست ہوئی تو قومی وومن ٹیم کا عالمی کپ سے باہر ہونے کاخدشہ ہے۔

ورلڈ کپ کوالیفائر کے میچز میں پاکستان اور بنگلادیش کی وومن ٹیموں کے درمیان پہلے مقابلے میں بنگلادیش نے پاکستان وومن ٹیم کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی ہے جبکہ اس میچ میں بنگلادیش نے پاکستان ٹیم کو آخری اوور میں دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دی ہے۔

پاکستان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 202 رنز کا ایک بڑا ہدف دیا لیکن بنگلادیش کی جانب سے بیٹنگ میں اچھا آغاز دیکھنے کو ملا جب بنگلادیش نے صرف وکٹ گوا کر 80 رنز بنائے۔

بلے باز شرمین اختر نے 31 رنز بنائے، تیسرے نمبر کی بلا باز فرغان حق نے 45 رنز اسکور کیے اور رومانہ احمد 50 رنز بناکر ناٹ آوٹ رہی جبکہ سلمی خاتون نے ناٹ آوٹ 18 رنز بناکر اپنی ٹیم کو دلچسپ جیت دلوائی۔

واضح رہے کہ اس ٹورنامنٹ میں کل 18 ٹیمیں کھیل رہی ہیں جس میں سے ٹاپ 3 ٹیموں کو وومن ورلڈ کپ 2022 میں کھیلنے کا موقع ملے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر