Advertisement
Advertisement
Advertisement

سنچورین ٹیسٹ: لنگی نگیدی کے چھ شکار، بھارت 327 رنز پر آل آؤٹ

Now Reading:

سنچورین ٹیسٹ: لنگی نگیدی کے چھ شکار، بھارت 327 رنز پر آل آؤٹ

جنوبی افریقی فاسٹ بالر لنگی نگیدی کی شاندار بالنگ کی بدولت بھارتی ٹیم 327 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔

سنچورین ٹیسٹ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو کہ پہلے دن  کے اختتام تک بظاہر درست دکھائی دیا  تاہم تیسرے روز کھیل کے آغاز میں بھارتی بیٹنگ لائن جنوبی افریقی فاسٹ بالنگ کے سامنے نہ ٹک سکی۔

دوسرے روز کا کھیل شدید بارش سے متاثر ہونے کے بعد ممکن نہ ہوسکا اور تیسرے دن بھارتی ٹیم   نے 272 رنز 3 وکٹوں کے نقصان پر دوبارہ بیٹنگ کا آغاز کیا تو اسکور میں صرف 55 رنز کا اضافہ ہی کرسکی۔

https://twitter.com/ICC/status/1475760536520314880

بھارت کی جانب سے کے ایل راہول 123 اور میانک اگروال 60 رنز بناکر نمایاں رہے۔ان کے علاوہ اجنکیا رہانے 48 اور کپتان ویرات کوہلی 35 جبکہ جسپریت بمراہ 14 رنز بناسکے۔

Advertisement

ریشابھ پانت اور محمد شامی 8،8 ، روی چندرن ایشون ، شردل ٹھاکر  4 ،4 ، جبکہ چتیشور پجارا صفر پر آؤٹ   ہوئے۔ محمد سراج 4 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔

جنوبی افریقا کی جانب سے لنگی نگیدی نے 6 ، کگیسو ربادا نے 3 اور میکرو جانسن نے ایک وکٹ حاصل کی۔

https://twitter.com/ICC/status/1475777358787485696

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر