Advertisement
Advertisement
Advertisement

حسن علی اپنی اہلیہ کے ہمراہ شمالی علاقہ جات پہنچ گئے

Now Reading:

حسن علی اپنی اہلیہ کے ہمراہ شمالی علاقہ جات پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی گھر پہنچ کر اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ شمالی علاقہ سیر کرنے پہنچ گئے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی طویل غیر ملکی دورے مکمل کرنے کے بعد اپنے گھر پہنچے ہیں جس کے بعد وہ اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ سیر و تفریح کرنے شمالی علاقہ جات روانہ ہوئے ہیں۔

Advertisement

حسن علی اور ان کی اہلیہ کی جانب سے سماجی رابطے کی تصاویر و ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کی گئی ہیں جس میں وہ شمالی علاقہ جات کی سیر کررہے ہیں۔

حسن علی کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ مری کی حسین وادی میں موجود ہیں جبکہ ان کے ہمراہ اہلیہ سمعیہ خان بھی موجود ہیں جو برف باری اور خبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔

Advertisement

اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے حسن علی نے لکھا کہ ’اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آُپ کہا جارہے ہیں دراصل اصل بات یہ ہے کہ آپ کے ساتھ کون ہے‘ جبکہ اس تصویر پر ایک لاکھ سے زائد صارفین نے پسند کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ دوسرا دن، جنوبی افریقا کے پہلی اننگ میں 6 وکٹوں پر 216 رنز
سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد برمنگھم میں انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر