Advertisement
Advertisement
Advertisement

کامران اکمل پی ایس ایل میں کس ٹیم کی نمائندگی کریں گے؟ اعلان کردیا

Now Reading:

کامران اکمل پی ایس ایل میں کس ٹیم کی نمائندگی کریں گے؟ اعلان کردیا

کامران اکمل پی ایس ایل 7 میں کس ٹیم کی نمائندگی کریں گے انہوں نے اعلان کردیا۔

پشاور زلمی کے کوچ اور ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم کی کامران اکمل سے ملاقات ہوئی جس میں کرکٹر نے پی ایس ایل سے دستبردار ہونے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے کہا کہ پشاور زلمی میری فیملی ہے، پی ایس ایل 7 میں پشاور زلمی کی نمائندگی کروں گا۔

پشاور زلمی کے کوچ اور ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم نے کہا کہ کامران اکمل ہمیشہ ہمارے اہم کھلاڑی رہے ہیں، وہ پی ایس ایل میں پشاور زلمی کا حصہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ کامران اکمل اتوار کے روز  پی ایس ایل  7 کیلئے پشاور زلمی کی جانب سے سلورکیٹیگری میں منتخب ہونے پر بطور احتجاجاً لیگ سے دستبردار ہوگئے تھے اور کہا تھا کہ شاید اب ٹیم میں میری ضرورت نہیں رہی، مجھے جو عزت ملنی چاہیے نہ ملنے پر دستبردار ہو رہا ہوں۔

Advertisement

ان کا کہنا  تھا کہ سلور کیٹگری میں مجھے جیسے سینئر کھلاڑی کو نہیں کھیلنا چاہیے، مجھے سلورکیٹیگری میں پک کرنے سے اچھا ہے نوجوانوں کو موقع دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
پاکستان اور افغانستان کا اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میچ بغیر گول کے برابر
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز: کمنٹری پینل میں کون کون شامل؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر