Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں فاطمہ ثناء بھی شامل

Now Reading:

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں فاطمہ ثناء بھی شامل

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں فاطمہ ثناء بھی شامل

پاکستانی کھلاڑی فاطمہ ثناء کو آئی سی سی ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں شامل کیا گیا ہے۔

آئی سی سی نے ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کیا ہے جس میں پاکستان کی فاطمہ ثناء کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ انگلینڈ کی ہیتھر نائٹ کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

Advertisement

علاوہ ازیں دیگر کھلاڑیوں میں لیزلی لی ، الیسا ہیلی وکٹ کیپر، ٹیمی بیماونٹ اور میتھالی راج  کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ ہیلے میتھیوز، ماریزین کیپ، شبنم اسماعیل، جھولن گوسوامی اور انیسہ  محمد بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل آئی سی سی نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کیا تھا جس کی کپتان نیٹ ساؤٹ کو مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جنوبی افریقہ کی تین کھلاڑی شامل ہیں۔

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں جنوبی افریقہ کی لورا وولوارڈٹ، ماریزان کپ اور شبنم اسماعیل جبکہ زمبابوے کی لورین پھری بھی شامل ہیں۔

Advertisement

دیگر کھلاڑیوں میں آئرلینڈ کی گیبی لوئس، بھارت کی واحد کھلاڑی اسمرتی مندھانا، علاوہ ازیں جونز، ایکلسٹون، بیومونٹ، وائٹ اور تجربہ کارسکیور کو بھی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر