Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی کھلاڑی نے میچ فکسنگ کی آفر سے پردہ اٹھادیا

Now Reading:

بھارتی کھلاڑی نے میچ فکسنگ کی آفر سے پردہ اٹھادیا

بھارتی کھلاڑی نے میچ فکسنگ کی آفر سے پردہ اٹھادیا

بھارتی کھلاڑی راج گوپال ستیش نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں میچ فکسنگ کی آفر کی گئی تھی جس کے بدلے انہیں 40 لاکھ روپے کی پیشکش تھی۔

بھارتی کرکٹ میں اس وقت کھلبلی مچی جب آئی پی ایل میں کنگس الیون پنجاب اور کلکوتا نائٹ رائیڈر کی جانب سے کھیلنے والے بھارتی کرکٹر نے دعوی کیا کہ انہیں میچ فکسنگ کی آفر کی گئی ہے جس کے بدلے انہیں 40 لاکھ روپے تک کی آفر تھی۔

Advertisement

اس حوالے سے انہوں نے بنگلور پولیس کو رپورٹ درج کروادی ہے جبکہ انہوں نے بی سی سی آئی اور آئی سی سی کو بھی مطلع کردیا ہے جبکہ اس حوالے سے ایک اسپیشل ٹیم بھی بنادی گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق ستیش جو کہ اب تمل ناڈو پریمئر لیگ میں چیپاک سپر لیگ کی نمائندگی کی نمائندگی کررہے ہیں، اس ہی ٹیم کی جانب سے کھیلتے ہوئے انہیں میچ فکسنگ کی آفر کی گئی ہے۔

دوسری جانب پولیس کا دعوی ہے کہ انہیں میچ فکسنگ کی آفر دینے والا ملزم اس وقت بنگلورو میں موجود ہے جبکہ اس ملزم کا نام آنند بتایا جارہا ہے۔

Advertisement

پولیس کو دی جانے والی درخواست کے مطابق ستیش کو آننگ نامی فرد نے انسٹاگرام پر پیغام بھیج کر میچ فکسنگ کے لیے 40 لاکھ روپے کی آفر کی تھی۔

رپورٹ کے مطابق آنند نے اس بات کا بھی انکشاف کیا تھا ستیش سے قبل دو کھلاڑی پہلے یہ ان کی آفر قبول کرچکے ہیں جبکہ ستیش نے ان کی آفر کو ٹھکرادیا دیا تھا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر