Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے جنوبی افریقی اسکواڈ کا اعلان

Now Reading:

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے جنوبی افریقی اسکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے لیے ڈین الیگر کی قیادت میں 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔

جنوبی افریقی اسکواڈ میں آف اسپنر سائمن ہارمر کی 2015 کے بعد پہلی بار واپسی ہوئی ہے جبکہ لتھو سپاملا کو بھی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

ٹیسٹ سیریز کے لیے جنوبی افریقی اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے:

ڈین ایلگر (کپتان)، ٹیمبا باووما، سارل ایروی، سائمن ہارمر، مارکو جینسن، کیشو مہاراج، ایڈن مارکرام، ویان ملڈر، لنگی نگیدی، ڈوین اولیور، کیگان پیٹرسن، کگیسو ربادا، ریان رکیلٹن، لتھو سپاملا، گلینٹن اسٹورمین، وین ڈر ڈسن ،کائل ویرین

Advertisement

17 فروری سے یکم مارچ تک کھیلی جانے والی سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوگی۔

Advertisement

یاد رہے کہ ابھی حال ہیں میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 1-2 سے شکست دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر