Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور زلمی کے کپتان پہلے میچ سے باہر، کپتانی شعیب ملک کے سپرد

Now Reading:

پشاور زلمی کے کپتان پہلے میچ سے باہر، کپتانی شعیب ملک کے سپرد

پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض پہلے میچ سے باہر ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق وہاب ریاض کل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ ان کی غیر موجودگی میں شعیب ملک ٹیم کی قیادت کریں گے۔

وہاب ریاض کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے باعث وہ قرنطینہ میں ہیں ۔

پشاور زلمی پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں کل سرفراز احمد کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مدمقابل آئے گی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسٹار کھلاڑی شاہد آفریدی بھی کورونا مثبت آنے کے باعث ابتدائی میچز میں ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پشاور زلمی کی ٹیم کے چھ ارکان سمیت متعدد کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے تاہم پی سی بی کا کہنا ہے کہ تمام میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قوم کی دعاؤں سے فائنل تک پہنچے ہیں، کپتان قومی ہاکی ٹیم
ٹی ٹوئنٹی میں اب 170 والا فارمولہ نہیں چلتا، پاکستان کو 200 رنز کرنا ہوں گے، یونس خان
کولن منرو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر کو روانگی کا پروانہ مل گیا
ورلڈکپ سے قبل محمد عامر نے بڑا اعلان کردیا
محمد عامر کا ویزا جاری نہ ہونے پر پی سی بی کرکٹ آئرلینڈ سے ناخوش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر