Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیمز اینڈرسن نے محمد آصف کو اپنا استاد مان لیا

Now Reading:

جیمز اینڈرسن نے محمد آصف کو اپنا استاد مان لیا

انگلینڈ کے لیجنڈری فاسٹ بالر  جیمز اینڈرسن نے محمد آصف کو اپنا استاد مان لیا۔

ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ (640) وکٹیں حاصل کرنے والے جیمز اینڈرسن نے ایک انٹرویو کے دوران اعتراف کیا کہ انہوں نے بالنگ کا گرُ محمد آصف سے سیکھا ہے۔

اینڈرسن نے بتایا کہ ان کے کوچ نے ان سے کہا کہ  کوکا بورا گیند زیادہ سوئنگ نہیں ہوتا اس لیےکچھ  نیا سیکھیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پھر 2010 میں محمد آصف کی بولنگ دیکھ کر ان کے انداز کو اپنایا، وہ گیند کو سوئنگ نہیں کررہے تھےبلکہ ایک الگ ہی انداز تھا۔

جیمز اینڈرسن کا کہنا تھا کہ میں نے آصف کی بالنگ کو دیکھتے ہوئے پریکٹس کرنا شروع کی اور جب میچز میں اس انداز میں بالنگ کی تو مجھے بہت فائدہ ہوا۔

خیال رہے کہ جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے فاسٹ بالر ہیں۔ ان کے علاوہ کوئی بھی فاسٹ بالر 600 وکٹیں حاصل نہیں کرسکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر