Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاداب خان کا پلے آف میچ کھیلنے کا امکان

Now Reading:

شاداب خان کا پلے آف میچ کھیلنے کا امکان

لاہور: شاداب خان پہلے سے بہتر محسوس کررہے ہیں جس کے بعد انہوں نے ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا پلے آف میچ کھیلنے کا امکان ہے جبکہ اب وہ پہلے سے بہتر محسوس کررہے ہیں جس کے بعد انہوں نے ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔

علاوہ ازیں فاسٹ بولر ذیشان ضمیر پلے آف کے لئے دستیاب نہیں ہوں گے جبکہ فاسٹ بولر حسن علی کی میڈیکل رپورٹ آج موصول ہوگی، وہ بھی فٹنس کے مسائل سے دوچار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شاداب خان کے میدان میں اترنے کا فیصلہ میڈیکل رپورٹ کرے گی

Advertisement

انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ول جیکس پلے آف کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کو دستیاب ہوں گے جبکہ ان کی آئسولیشن مکمل ہو گئی ہے جس کے انہوں نے اسکواڈ کو بھی جوائن کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب کراچی کنگز کے خلاف میچ میں گروئن انجری کا شکار ہوئے تھے جبکہ اس میچ میں ذیشان ضمیر بھی انجری کا شکار ہوئے تھے۔

یاد رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے میں کوالیفائی کرچکی ہے جس میں ان کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہونے کی توقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شاداب خان کی انجری، زاہد محمود اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے

Advertisement

اسلام آباد یونائیٹڈ ایونٹ میں اب تک 10 میچز کھیل چکی ہے جس میں انہوں نے 4 میچزمیں کامیابی جبکہ 6 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد اصل امتحان ورلڈکپ ہے، چیئرمین پی سی بی
اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز ہاکی کی سپورٹ میں بول پڑے
جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر