Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 7 کا فائنل کونسی ٹیم کھیلے گی ملتان یا لاہور؟ فیصلہ آج ہوگا

Now Reading:

پی ایس ایل 7 کا فائنل کونسی ٹیم کھیلے گی ملتان یا لاہور؟ فیصلہ آج ہوگا

لاہور: پی ایس ایل 7 میں پلے آف مرحلے کا آغاز آج سے ہونے جارہا  ہے۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن کے پلے آف میچز آج سے کھیلے جائیں گے جس کا پہلا میچ ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے درمیان ہوگا۔

Advertisement

ملتان سلطانز اورلاہور قلندرز کے درمیان ہونے والا پلے آف میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 7:30 بجے کھیلا جائے گا۔

اس میچ میں جیتنے والی ٹیم براہ راست فائنل تک رسائی حاصل کرے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم کا مقابلہ کل ہونے والی ایلیمنٹری ون کی کامیاب ٹیم سے ہوگا۔

ایلیمنٹری ٹو میں کامیاب ہونے والی ٹیم پھر فائنل میں پلے آف کی کامیاب ٹیم سے ٹکرائے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ ایلیمینٹری ون میں پشاور زلمی کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا جو کل پاکستانی وقت کے مطابق شام 7:30 بجے کھیلا جائے گا۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے جس میں میچ ریفری اور امپائر شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد اصل امتحان ورلڈکپ ہے، چیئرمین پی سی بی
اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز ہاکی کی سپورٹ میں بول پڑے
جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر