Advertisement
Advertisement
Advertisement

راشد خان پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے پاکستان واپس آرہے ہیں؟

Now Reading:

راشد خان پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے پاکستان واپس آرہے ہیں؟

لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے راشد خان کی پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے پاکستان واپسی متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق بنگلادیش میں ون ڈے سیریز کے لیے موجود  راشد خان کل 27 فروری کو پی ایس ایل  کا فائنل کھیلنے پاکستان آئیں گے۔

راشد خان  نے لاہور قلندرز کے لیے آخری میچ 19 فروری کو اسلام آباد کے خلاف کھیلا تھا جس کے بعد وہ قومی ڈیوٹی کے لیے دیگر افغان کھلاڑیوں کے ہمراہ بنگلادیش روانہ ہوگئے تھے۔

اب لاہور قلندرز کے فائنل میں پہنچنے کے بعد ذرائع کا کہنا ہےکہ وہ میچ میں شرکت کے لیے کل پاکستان آئیں گے ۔

وہ پی ایس ایل کے رواں سیزن  میں لاہور قلندرز کی جانب سے 8 میچز میں  11 وکٹیں حاصل   کرچکے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ  بنگلادیش اور افغانستان کے درمیان جاری تین ون ڈے میچز کی سیریز کا آخری میچ پیر 28 فروری کو کھیلا جانا ہے جبکہ پی ایس ایل کا فائنل کل 27 فروری کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر