پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کے فائنل سے قبل فخر زمان نے اپنا موبائل فون آف کردیا۔
پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے قومی اوپنر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پی ایس ایل انتظامیہ سے فائنل میچ کے ٹکٹس دینے کی درخواست کی۔
انہوں نے کہا کہ میں نے ٹکٹس مانگے کی جانے کی وجہ سے اپنا موبائل فون آف کردیا ہے، آپ مجھ سے میرے ہوٹل کے فون پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
Hi @thepslt20, any tickets for tomorrow's game? Please 🙏
AdvertisementBTW, my phone is off for obvious reasons. You can reach out to me on my hotel phone. 🙌
— Fakhar Zaman (@FakharZamanLive) February 26, 2022
سہیل تنویر نے فخر زمان کی ٹوئیٹ پر مزاحیہ انداز میں جواب دیا کہ ’ فائنل میں پہنچنے کے مضر اثرات‘۔
https://twitter.com/sohailmalik614/status/1497511013058375680
واضح رہے کہ لاہور قلندرز کی ٹیم کل پی ایس ایل 7 کے فائنل میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کے خلاف میدان میں اترے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
