Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک آسٹریلیا دوسرے ون ڈے کیلئے ٹریفک انتظامات مکمل

Now Reading:

پاک آسٹریلیا دوسرے ون ڈے کیلئے ٹریفک انتظامات مکمل

لاہور : پاک آسٹریلیا دوسرے ون ڈے میچ کیلئے ٹریفک انتظامات مکمل کر لیے گئی ہیں۔

سی ٹی اولاہورمنتظر مہدی کا کہنا ہے کہ گورنمنٹ بوائز کالج گلبرگ میں شائقین کرکٹ کی گاڑیاں پارک ہونگیں، شائقین کرکٹ لبرٹی پارکنگ ایریا میں بھی گاڑیاں پارک کر سکیں گیں۔

سی ٹی او لاہور نے بتایا کہ اسٹیکرز والی گاڑیاں الحمراء کمپلیکس اور جیمنزیم کمپلکس میں پارک ہونگیں، شائقین کرکٹ براستہ سینٹر پوائنٹ پارکنگ ایریا میں داخل ہونگے۔

سٹی ٹریفک پولیس نے کہا کہ مجموعی طور پر 975 ٹریفک اہلکار روٹ ڈیوٹی سرانجام دیں گے،  رانگ پارکنگ کے خاتمے کیلئے 20 فورک لفٹرز، 03 بریک ڈاؤنز بھی تعینات ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ شہریوں اور شائقین کرکٹ کو ٹریفک کا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا،  شائقین کرکٹ کو روائتی انداز میں خوش آمدید کہا جائےگا۔

Advertisement

سی ٹی او لاہور نے کہا کہ ہوٹل سے قذافی اسٹیڈیم اور اسٹیڈیم سے ہوٹل تک ٹیموں کو زیرو روٹ دیا جائے گا، جبکہ ٹیموں کی موومنٹ کے دوران روڈز کو کچھ لمحوں کےلئے بند کیا جائے گا۔

 سی ٹی او لاہور نے کہا کہ موومنٹ گزرتے ہی تمام ڈائیورشن کو ٹریفک کےلئے کھول دیا جائے گا، راستہ ایپ،راستہ ایف ایم 88.6 کے ذریعے شہریوں کو ٹریفک کی بدلتی صورتحال سے آگاہ رکھا جائیگا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں کی ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔

پہلے میچ میں مہمان ٹیم نے ہوم سائڈ کو 88 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر