Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

Now Reading:

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

ماؤنٹ منگوئی: آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں گروپ میچز جاری ہیں جس میں روایتی حریف بھارت سے پاکستان ویمنز ٹیم کیا مقابلہ ہوا جو بھارت نے اپنے نام کرلیا۔

https://twitter.com/cricketworldcup/status/1500378708019843072

اس میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز اسکور کیے جبکہ پاکستان کو جیت کے لیے 245 رنز درکار تھے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ویمنز ورلڈ کپ: وارم اپ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

بھارت کی جانب سے سمرتی مندھنا، سنیہ رانا اور پوجا وستراکار نے نصف سنچریاں اسکور کیں جبکہ پاکستان کی جانب سے نشرا سندھو اور ندا ڈار نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمنز ٹیم کی کوئی بھی بیٹر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکی اور پوری ٹیم صرف 137 رنز پر ہی آؤٹ ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کی پرائز منی میں بڑا اضافہ

Advertisement

بھارت کی جانب سے راجیش گیکودی نے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کیا اور پاکستان کی 4 بیٹرز کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ بھارتی بولر سنیہ رانا اور جھلن گوسوامی نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
پاکستان اور افغانستان کا اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میچ بغیر گول کے برابر
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز: کمنٹری پینل میں کون کون شامل؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر