Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کرکٹ ٹیم کا آج ہونے والا ٹریننگ سیشن منسوخ

Now Reading:

پاکستان کرکٹ ٹیم کا آج ہونے والا ٹریننگ سیشن منسوخ
پاکستان کرکٹ ٹیم کا آج ہونے والا ٹریننگ سیشن منسوخ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا آج ہونے والا ٹریننگ سیشن منسوخ

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے ون ڈے سے قبل آج ہونے والا ٹیننگ سیشن منسوخ کردیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق قومی ٹیم آج ٹریننگ سیشن نہیں کرے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ قومی ٹیم نے آج شام ساڑھے 4 بجے ٹریننگ سیشن کا اعلان کررکھا تھا جبکہ ٹریننگ سیشن کی منسوخی کے حوالے سے تاحال کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز جاری جس کا پہلا میچ گذشتہ روز کھیلا گیا۔

پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرا میچ کل کھیلا جانا ہے جبکہ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 2 اپریل کو ہوگا۔

Advertisement

وائٹ بال میچز میں شامل واحد ٹی ٹوئنٹی میچ دونوں ٹیمیں 5 اپریل کو کھیلیں گی جبکہ وائٹ بال کے تمام میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہی کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر