پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میچ کے دوران سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ خوبرو لڑکی کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔
پی ایس ایل فائنل میں لاہور قلندرز کی بیٹنگ کے دوران کیمرہ مین کی توجہ ایک نوجوان لڑکی کی جانب گئی جسے ’فین آف دی میچ‘ کا خطاب بھی مل گیا۔
اس خوبرو لڑکی کی مختصر سی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی ۔
Couldn't miss it for world Alhamdullilah Lahore Qalandersss finally yayayay MashAllah thanks for this amazing day and yeah turning me into a meme #PSLFinal #LahoreQalandars pic.twitter.com/d7sMOV9hKn
Advertisement— Dr.Laraibelahishaykh (@labbyyyysh) February 27, 2022
سوشل میڈیا پر ملنے والی معلومات کے مطابق اس خوبرو لڑکی کا نام ڈاکٹر لاریب الہی شیخ ہے۔
لاریب الہی راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی سے پاس آؤٹ ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہیں اور حال ہی انہوں نے سی ایس ایس کا امتحان بھی پاس کیا ہے۔
سوشل میڈیا کی اطلاعات کے مطابق سی ایس ایس پاس کرنے کے بعد انہیں فارن آفس میں ایلوکیٹ کیا گیاہے ۔
ڈاکٹر لاریب نے میچ کے دوران لی گئی تصویر خود اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی اور کیپشن میں لکھا کہ’اس پیاری سی تصویر کے لیے شکریہ ‘۔
Thankyou for this pretty edit #PSLFinal #PSL7 #LahoreQalandars #LahoreQalanders pic.twitter.com/dAFDCNngfo
— Dr.Laraibelahishaykh (@labbyyyysh) February 28, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
