Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ کل واپس روانہ ہوگا

Now Reading:

آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ کل واپس روانہ ہوگا

آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی کل وطن واپس روانہ ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل وہ 10 کھلاڑی جو وائٹ بال اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں کل واپس روانہ ہوں گے۔

 واپس جانے والوں میں ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز، مچل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ، ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، اسکاٹ بولینڈ، مارکس ہیرس، نیتھن لیون، مچل سویپسن اور مارک اسٹیکیٹی شامل ہیں۔

آسٹریلیا نے آج پاکستان کو تیسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز آخری سیشن میں سنسنی خیز مقابلے  کے بعد 115 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-1 سے اپنے نام کی ہے۔

پیٹ کمنز کو شاندار بولنگ کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی جبکہ عثمان خواجہ کو دو سنچریز اور دو نصف سنچریز کی بدولت 496 رنز بنانے پر سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر