Advertisement
Advertisement
Advertisement

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے جنوبی افریقی اسکواڈ کا اعلان

Now Reading:

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے جنوبی افریقی اسکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقا نے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی ٹیم کے بیشتر اہم کھلاڑیوں نے قومی ٹیم کے بجائے  آئی پی ایل میں شرکت  کرنے کو ترجیح دی ہے۔

جنوبی افریقی اسکواڈ کی قیادت ڈین ایلگر کریں گے۔

https://twitter.com/OfficialCSA/status/1504447632097296398

ڈین ایلگر کی قیادت میں جنوبی افریقی اسکواڈ کگیسو ربادا، لنگی نگیدی، مارکو جینسن، ایڈن مارکرام اور ریسی وینڈر ڈسن جیسے کھلاڑیوں کی خدمات سے محروم ہوگا۔

Advertisement

کرکٹ جنوبی افریقا کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقی کرکٹرز ایسوسی ایشن سے معاہدے کے مطابق ہم اپنے کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں شرکت سے نہیں روک سکتے  کیونکہ  ہم  کھلاڑیوں کے روزگار کے مواقع اور ان کے قومی فرائض میں توازن قائم کرنا چاہتے ہیں۔

ٹیسٹ اسکواڈ :

Advertisement

ڈین ایلگر  (کپتان) ٹمبا باووما، کائل ویرین، ڈوین دوپاولن، گلینٹن اسٹورمین، وین ملڈر، ڈیون اولیور، کیگان پیٹرسن، ریان ریکلٹن، لتھو سپاملا، سرل ایروی، کیشو مہاراج، سائمن ہارمر، لیزاڈ ولیمز، کھایا زونڈو

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر