
کرکٹ آسٹریلیا نے 20 کھلاڑیوں کے لیے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے20 کھلاڑیوں کو سال 2022-23 کے لیے سینٹرل کانٹریکٹ دے دیا ہے۔
پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے والے جوش انگلس کو پہلی مرتبہ سینٹرل کانٹریکٹ دیاگیا ہے۔
دیگر کھلاڑیوں میں ایشٹن اگر، اسکاٹ بولینڈ، ایلکس کیری، پیٹ کمنز، ایرون فنچ ، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، عثمان خواجہ، مارنس لبوشین، نیتھن لائن، مچل مارش، گلین میکسویل، اسٹیو اسمتھ، مچل اسٹارک، مارکس اسٹوئنس، مچل سویپسن، ڈیوڈ وارنر اور ایڈم زیمپا شامل ہیں۔
واضح رہے کہ مچل مارش، اسکاٹ بولینڈ، ٹریوس ہیڈ، عثمان خواجہ، مارکس اسٹوئنس اور مچل سویپسن نےپہلی مرتبہ 2021-22 میں سینٹرل کانٹریکٹ حاصل کیا تھا جسے برقرار رکھا گیا ہے۔
Mitch Marsh, Scott Boland, Travis Head, Usman Khawaja, Marcus Stoinis and Mitchell Swepson have retained their place after earning a CA contract upgrade in 2021-22 👊
— Cricket Australia (@CricketAus) April 7, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News