Advertisement
Advertisement
Advertisement

شان مسعود نے کاؤنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

Now Reading:

شان مسعود نے کاؤنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کے بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز شان مسعود نےکاؤنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔

تفصیلات کے مطابق  شان مسعود انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی اوپنر بن  گئے ہیں۔

انہوں نے یہ کارنامہ ڈربی شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے سسیکس کے خلاف انجام دیا۔وہ پہلے دن کھیل کے اختتام تک 201 ربز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

شان مسعود نے گزشتہ ہفتے لارڈز میں کاؤنٹی کرکٹ میں اپنے پہلے میچ  کی دونوں اننگز میں نصف سنچریز  بناکر سیزن کا شاندار آغاز کیا تھا۔ انہوں نے بالترتیب 91 اور 62 رنز کی اننگز کھیلی تھیں۔

وہ اس وقت کاؤنٹی چیمپئن شپ کے رواں  سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں ۔

https://twitter.com/DerbyshireCCC/status/1514650814664654850

Advertisement

شان مسعود ان دنوں اپنی بہترین فارم میں ہیں جس کا مظاہرہ وہ دو ماہ قبل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں بھی کر چکے ہیں۔ وہ پی ایس ایل میں 478  رنز بناکر سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں تیسرے نمبر پر رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر