Advertisement
Advertisement
Advertisement

نسیم شاہ کاؤنٹی چیمپئن شپ سے باہر ہوگئے

Now Reading:

نسیم شاہ کاؤنٹی چیمپئن شپ سے باہر ہوگئے

نسیم شاہ انجری کے سبب کاؤنٹی چیمپئن شپ سے باہر ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق نسیم شاہ کندھے کی انجری کے سبب کاؤنٹی چیمپئن شپ  کے اپریل اور مئی میں گلوسٹر شائر کے بقیہ میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔

19 سالہ پاکستانی انٹرنیشنل اسٹار کو نارتھنٹس میں سیزن کے ابتدائی ہفتے میں چوٹ لگی تھی جس کے باعث وہ ٹی ٹوئنٹی وائٹلٹی بلاسٹ کے ابتدائی میچز تک کے لیے گلوسٹر شائر کو دستیاب نہیں ہوں گے۔

گلوسٹر شائر اور پاکستان کرکٹ بورڈ  کی میڈیکل ٹیموں کے درمیان ہونے والی بات چیت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ نسیم شاہ پر کام کے بوجھ کو کم رکھا جائے  تاکہ وہ جلد سے جلد اور محفوظ طریقے سے مکمل فٹنس پر واپس آ سکیں۔

نسیم شاہ برسٹل میں گلوسٹر شائر کی میڈیکل ٹیم کے ساتھ بحالی کے عمل سے گزریں گے اورٹی ٹوئنٹی وائٹلٹی بلاسٹ میں ابتدائی میچز کے بعد ایکشن میں واپس آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر