Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نسیم شاہ نے کندھے کی انجری سے چھٹکارا پا لیا

Now Reading:

نسیم شاہ نے کندھے کی انجری سے چھٹکارا پا لیا
نسیم شاہ اپنی انجری کو شکست دے کر پوری قوت کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی میں بھی دھماکے کرنے کو تیار ہیں۔

نسیم شاہ اپنی انجری کو شکست دے کر پوری قوت کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی میں بھی دھماکے کرنے کو تیار ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے  کندھے کی انجری سے چھٹکارا پا لیا۔

تفصیلات کے مطابق نسیم شاہ نے  کندھے کی انجری سے چھٹکارا  پاکر انگلینڈ میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اب میں نے وائٹ بال کرکٹ کی ٹریننگ شروع کر دی ہے، میں اب وائٹیلٹی بلاسٹ میں حصہ لوں گا۔

نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ وائٹیلٹی بلاسٹ کے بعد  گلوسٹر شائر کی جانب سے مزید کاؤنٹی میچز کھیلوں گا۔

واضح رہے کہ نسیم شاہ گلوسٹرشائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔

19 سالہ پاکستانی انٹرنیشنل اسٹار کو نارتھنٹس میں سیزن کے ابتدائی ہفتے میں چوٹ لگی تھی جس کے باعث وہ کاؤنٹ چیمپئن شپ سے باہر ہوگئے تھے۔

Advertisement

گلوسٹر شائر اور پاکستان کرکٹ بورڈ  کی میڈیکل ٹیموں کے درمیان ہونے والی بات چیت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ نسیم شاہ پر کام کے بوجھ کو کم رکھا جائے  تاکہ وہ جلد سے جلد اور محفوظ طریقے سے مکمل فٹنس پر واپس آ سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اذلان شاہ کپ؛ پاکستان نے کینیڈا کو شکست دے کر تیسری فتح حاصل کرلی
پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا مجوزہ شیڈول منظر عام پر آگیا
محمد عامر کی ایک مرتبہ پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کی خواہش
اذلان شاہ کپ: پاکستان ٹیم کی ناقابل شکست کارکردگی برقرار
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا 
دورہ آئرلینڈ وانگلینڈ: قومی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر