Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوسرا ٹیسٹ: تیج الاسلام کے چھ شکار، جنوبی افریقی ٹیم 453 رنز پر آل آؤٹ

Now Reading:

دوسرا ٹیسٹ: تیج الاسلام کے چھ شکار، جنوبی افریقی ٹیم 453 رنز پر آل آؤٹ

بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقی ٹیم 453 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔

پورٹ ایلزبتھ میں جاری ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا نے  دوسرے روز  278 رنز پر 5 وکٹوں کے نقصان سے کھیل کا آغاز کیا اور دوسرے سیشن کے اختتام پر 453 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔

جنوبی افریقا کی جانب سے کیشو مہاراج نے سب سے زیادہ 84 رنز بنائے۔  کپتان ڈیلگر، ٹمبا باوومااور کیگان پیٹرسن  نے بھی نصف سنچریز اسکور کیں ۔

ڈین ایلگر 70 ، ٹمبا باووما67  اور کیگان پیٹرسن  64 رنزبناکر آؤٹ ہوئے۔ریان ریکلٹن 42 ،وین ملڈر 33، سائمن ہارمر 29 ، سرل ایروی 24 ، کائل ویرین 22  اور لیزاڈ ولیمز13 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

بنگلا دیش کی جانب سے تیج الاسلام نے 6 ، خالد احمد نے 3 اور مہدی حسن نے ایک وکٹ حاصل کی۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقا کو دو ٹیسٹ میچز میں 0-1 کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلا دیش کو 220 رنز سے شکست دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا مجوزہ شیڈول منظر عام پر آگیا
محمد عامر کی ایک مرتبہ پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کی خواہش
اذلان شاہ کپ: پاکستان ٹیم کی ناقابل شکست کارکردگی برقرار
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا 
دورہ آئرلینڈ وانگلینڈ: قومی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی
نازک حصے پر گیند لگنے سے کھلاڑی جان کی بازی ہارگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر