Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمر گل کی سالگرہ اکتوبر میں، مداحوں نے مبارکباد آج کیوں دی؟

Now Reading:

عمر گل کی سالگرہ اکتوبر میں، مداحوں نے مبارکباد آج کیوں دی؟

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے آل ٹائم عالمی نمبر ایک بولر عمر گل کو آج مداحوں کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد دی جارہی ہے۔

عمر گل کا شمار قومی کرکٹ ٹیم  کے بہترین فاسٹ بولرز میں ہوتا ہے۔انہیں بطور ٹی ٹوئنٹی اسپیشلسٹ ، ان کی خطرناک یارکرز کے سبب ’گلڈوزر ‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

عمر گل کی سالگرہ اصل میں 15 اکتوبر کو ہوتی ہے تاہم کر ک انفو پران کی سالگرہ 14 اپریل درج تھی جو انہوں نے اب اپڈیٹ کردی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر عمر گل نے سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ ’آپ سب کا شکریہ جو آج مجھے مبارکباد دینے کے لیے وقت نکال رہے ہیں لیکن میں کرک انفو پر اپنی بائیو اپڈیٹ کردی ہے اور میری سالگرہ اصل میں 15 اکتوبر کو ہے۔  لہذا میں انشاء اللہ اکتوبر میں آپ کی مبارکبادوں کا انتظار کروں گا‘۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد اصل امتحان ورلڈکپ ہے، چیئرمین پی سی بی
اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز ہاکی کی سپورٹ میں بول پڑے
جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر