Advertisement
Advertisement
Advertisement

نائب کپتان شاداب خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

Now Reading:

نائب کپتان شاداب خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
نائب کپتان شاداب خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

نائب کپتان شاداب خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

قومی ٹیم کے نائب کپتان اور لیگ اسپنر شاداب خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور لیگ اسپنر شاداب خان نے سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمرے کی ادائیگی کی تصویر شیئر کی ہے۔

Advertisement

اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ’ الحمدللہ، عمرہ ادا کرلیا ہے۔ اپنے ملک کے لیے، انسانیت کے لیے، امن کے لیے، خوشحالی کے لیے اور سب سے بڑھ کر سب کے لیے صحت کی دعا کی ہے۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے‘۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے نائب کپتان احرام باندھے خانہ کعبہ کے سامنے بیٹھے ہوئے ہیں جبکہ اس موقع پر ساتھی کھلاڑیوں اور مداحوں نے انہیں مبارکباد بھی پیش کی ہے۔

Advertisement

ان کی ٹوئٹ کے جواب میں کئی مداحوں کی جانب سے ان سے دعا کی بھی درخواست کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ شاداب خان قومی ٹیم کے نائب کپتان ہیں جبکہ پی ایس ایل میں اسلام آؓباد یونائیٹڈ کی کپتانی کے فرائض بھی انجام دیتے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر