Advertisement
Advertisement
Advertisement

جوفرا آرچر ٹیم میں واپسی سے قبل ہی ایک اور انجری کا شکار

Now Reading:

جوفرا آرچر ٹیم میں واپسی سے قبل ہی ایک اور انجری کا شکار

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر ٹیم میں واپسی سے قبل ہی ایک اور انجری کا شکار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطا بق جوفرا آرچر کی ٹیم میں واپسی  کمر کے نچلے حصے میں اسٹریس فریکچر کی وجہ سے اب فی الحال ممکن  نہیں رہی ہے۔

آرچر نے آخری بار جولائی 2021 میں کرکٹ کھیلی تھی اور رواں ماہ کے آخر میں وہ وائٹیلٹی بلاسٹ میں سسیکس کے ساتھ واپسی پر نظریں جمائے ہوئے تھے۔

تاہم اب اسٹریس فریکچر کی وجہ سے جوفرا آرچر کی فوری واپسی  کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں۔ وہ انگلینڈ کے سمر سیزن کے بقیہ حصے سے باہر ہو گئے ہیں۔

طبی ماہری کی جانب سے ان کی واپسی کے لیے ابھی کوئی ٹائم فریم نہیں  بتایا گیا ہے۔

27 سالہ فاسٹ بولر گزشتہ سال سے انجریز کا شکار ہیں اور صرف 14 ماہ کے عرصے میں  دو کہنی کی  اور ایک ہاتھ پر لگنے والے شیشے کا ٹکڑا نکالنے کے لیے سرجریز کروا چکے ہیں۔

جوفرا آرچر نے آخری بار انٹرنیشنل میچ 2021 میں بھارت کے دورے کے دوران کھیلا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر