Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ؛ محمد رضوان نے دوبارہ سسیکس کو جوائن کرلیا

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ؛ محمد رضوان نے دوبارہ سسیکس کو جوائن کرلیا
ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ؛ محمد رضوان نے دوبارہ سسیکس کو جوائن کرلیا

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ؛ محمد رضوان نے دوبارہ سسیکس کو جوائن کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں دوبارہ سسیکس کاؤنٹی کلب کو جوائن کرلیا ہے۔

پاکستان کے 30 سالہ کھلاڑی محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز کے بعد دوبارہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں سسیکس کاؤنٹی کلب کو جوائن کرلیا ہے۔

کلب کا کہنا ہے کہ محمد رضوان اور راشد خان کو ایسیکس اور گلیمورگن کے خلاف اگلے دو ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میچز کے لیے 14 رکنی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

          واضح رہے کہ سسیکس اپنے گروپ میں چھٹے نمبر پر موجود ہے جبکہ انہوں نے اپنے ابتدائی 8 میچز میں سے 3 میں کامیابی اپنے نام کی جبکہ 5 میچز میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ، رضوان کی مسلسل دوسری طوفانی اننگ

تاہم 6 میچز اب بھی کھیلنا باقی ہے جس کی وجہ سے ان کی کوارٹر فائنل تک رسائی اب بھی ممکن ہے۔

ایسیکس کے خلاف میچ کھیلنے کے لیے ٹیم کل رات چیلم فورڈ روانہ ہوگی جس کے بعد گلیمورگن کے خلاف میچ کے لیے اتوار کی سہہ پہر جارڈف جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر