Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم بہترین کرکٹر کے علاوہ کن خوبیوں کے مالک ہیں، رضوان کے انکشافات

Now Reading:

بابر اعظم بہترین کرکٹر کے علاوہ کن خوبیوں کے مالک ہیں، رضوان کے انکشافات

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کپتان بابر اعظم کی خوبیوں سے متعلق نئے انکشافات کردیے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز محمد رضوان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ بابر اعظم عاجز اور بہترین انسان ہیں، کرکٹ کے علاوہ بھی ان میں بہت زیادہ خوبیاں ہیں۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کی تیاریوں کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ون ڈے میں ہمارا ٹاپ آرڈر شاندار پرفارمنس دے رہا ہے۔

محمد رضوان نے کہا کہ ٹاپ آرڈر کی شاندار پرفارمنس کی وجہ سے مڈل آرڈر کی پرفارمنس نظر انداز ہو رہی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جب یہ سوچیں گے کہ ہم پرفیکٹ ہیں، وہیں سے ہمارا زوال شروع ہو جائے گا۔ میں چاہتا ہوں ایک نہیں بلکہ پانچ پانچ وکٹ کیپرز ٹیم میں کھیلیں۔

Advertisement

محمد رضوان نے کہا کہ پاکستان کے بولرز سب سے بہتر ہیں، کاؤنٹی میں بھی پاکستانی بولرز کے خوب چرچے تھے۔ ہماری ٹیم کا بولنگ اسٹینڈرڈ کافی اوپر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر