Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیئر اسٹو نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

Now Reading:

بیئر اسٹو نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

انگلینڈ کے جونی بیئر اسٹو نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق لیڈز ٹیسٹ میں جونی بیئر اسٹو 30 گیندوں پر نصف سنچری بناکر انگلینڈ کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں دوسری تیز ترین  نصف سنچری بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔

انگلینڈ کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ این بوتھم کے پاس ہے جنہوں نے 1981 میں بھارت کے خلاف دہلی ٹیسٹ میں 28 گیندوں پر نصف سنچری بنائی تھی۔

یاد رہے کہ اسی ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں جونی بیئر اسٹو  انگلینڈ کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں 5 ہزار رنز بنانے والے 24ویں کھلاڑی بنے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر