Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیچ چھوٹنے کے بعد ایسا کیا ہوا کہ سارے کھلاڑی ہنس پڑے

Now Reading:

کیچ چھوٹنے کے بعد ایسا کیا ہوا کہ سارے کھلاڑی ہنس پڑے

کرکٹ میچ چاہے بین الاقوامی ہو یا کلب لیول کا، اس میں اکثر انوکھے اور منفرد واقعات رونما  ہوجاتے ہیں۔

ایسا ہی ایک واقعہ انگلینڈ کے ایک کلب کرکٹ کے میچ کے دوران پیش آیا جب بولر نے آسان کیچ چھوڑ دیا اور زمین پر گرگیا۔

تاہم خوش قسمتی سے گیند زمین پر گرنے کے بجائے بولر کی پاؤں پہ لگ کر واپس ہوا میں اچھل گئی جسے دوسری باری میں اس نے کیچ کرلیا۔

اس انوکھے کیچ پر میدان میں موجود تمام ہی کھلاڑی ہنس پڑے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسٹریلیا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان
سابق کرکٹر عمر گل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی وجہ بتادی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان
جنوبی افریقہ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
نیوزی لینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر