Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی پرتپاک استقبال کرنے پر ملتان کے شکر گزار

Now Reading:

ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی پرتپاک استقبال کرنے پر ملتان کے شکر گزار
ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی پرتپاک استقبال کرنے پر ملتان کے شکر گزار

ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی پرتپاک استقبال کرنے پر ملتان کے شکر گزار

ملتان: ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی پرتپاک استقبال کرنے پر ملتان کے شکر گزار دکھائی دے رہے ہیں۔

ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی الزری جوزف نے سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ملتان میں ان کا پرتپاک استقبال کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔

https://twitter.com/AlzarriiJoseph/status/1533752240208478208

ان کا کہنا تھا کہ ’ہیلو پاکستان، میں آگیا ہوں جبکہ انہوں نے پرتپاک استقبال کرنے پر ملتان کا شکریہ ادا کیا‘۔

Advertisement

اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی رومیریو شیفرڈ کا پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’سب سے خوبصورت ملک پاکستان پہنچ گیا، سیریز کے لیے بہت پرجوش ہوں اور نظریں اپنی گول پر ہیں‘۔

https://twitter.com/RShepher16/status/1533684877626953729

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان سے ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے ویسٹ انڈیز کی ٹیم گذشتہ روز اسلام آباد پہنچی تھی جس کے بعد انہیں چارٹر جہاز کے ذریعے ملتان پہنچایا گیا تھا۔

بعد ازاں مہمان ٹیم کو سخت سیکیورٹی کے حصار میں ایئرپورٹ سے نجی ہوٹل لایا گیا، جہاں ان کا پی سی بی اور انتظامیہ نے پرتپاک استقبال کیا تھا۔

Advertisement

گذشتہ روز ملتان پہنچ کر ٹیم نے آرام کیا تاہم آج سے وہ اپنی ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔

Advertisement

یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جانی ہے جس کا پہلا میچ 8 جون، دوسرا 10 جون اور تیسرا 12 جون کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر