Advertisement
Advertisement
Advertisement

پلیز کرسٹیانو رونالڈو کو سائن کریں، کیوین پیٹرسن کی چیلسی سے درخواست

Now Reading:

پلیز کرسٹیانو رونالڈو کو سائن کریں، کیوین پیٹرسن کی چیلسی سے درخواست

انگلینڈ کے سابق بٹیسمین کیوین پیٹرسن نے چیلسی کی انتظامیہ سے درخواست کی ہے کہ پلیز کرسٹیانو رونالڈو کو سائن کریں۔

تفصیلات کے مطابق سابق بیٹسمین چیلسی فٹ بال کلب کے حامی ہیں اور انہوں نے چیلسی کے اسکواڈ کو مظبوط دیکھنے کے لیے اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ کرسٹیانو رونالڈ کی ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ نے پری سیزن ایشیا اور آسٹریلیا کے دورے پر رونالڈو کے بغیر کامیابیاں حاصل کی ہیں، لیورپول، میلبورن وکٹری اور کرسٹل پیلس پر فتوحات میں 11 گول اسکور کیے ہیں۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق کیون پیٹرسن جنون کی حد تک چیلسی ایف سی کے پرجوش حامی ہیں اور وہ اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز پر کلب سے محبت کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔

پیٹرس نے اس سال کے شروع میں یوراج سنگھ کا بے حد مذاق اڑایا تھا، جب یوراج سنگھ کی ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ کے ہارنے کا سلسلہ جاری تھا۔

Advertisement

سابق انگلش بیٹسمین نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل اکاؤنٹ پر رونالڈ اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے مابین سرد جنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چیلسی انتظامیہ سے درخواست کی ہے۔

https://twitter.com/KP24/status/1551214779729068032?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1551214779729068032%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fsports.ndtv.com%2Fenglish-premier-league%2Fsign-cristiano-ronaldo-please-kevin-pietersens-plea-for-chelsea-3191461

یاد رہے کہ پرتگال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈ نے چیمپئنز لیگ کے لیے کوالیفائی کرنے میں ٹیم کی ناکامی کے بعد اس ماہ کے شروع میں یونائیٹڈ کو اپنی بمشکل ایگزٹ درخواست سے چونکا دیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رونالڈو نے توقع کی ہوگی کہ بہت سارے ٹاپ کلب اس پر دستخط کرنے کے لئے جوش مار رہے ہیں۔

لیکن حیران کن طور پر اسٹار کھلاڑی کو پہلی بار شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ یورپ کے امیر اشرافیہ کے لیے اہم کھلاڑی نہیں رہے

کرسٹیانو رونالڈو سے چیلسی، بائرن میونخ، بارسلونا اور پیرس سینٹ جرمین سبھی نے معاہدہ کرنے کے بجائے منہ موڑ لیا ہے۔

Advertisement

حالانکہ مانچسٹر یونائیٹڈ کے مینیجر ایرک ٹین ہیگ نے بار بار کلب کے عوامی موقف کو بیان کیا ہے کہ رونالڈو “فروخت کے لیے نہیں” ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر