Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد رضوان کی ڈربی شائر کیخلاف سنچری ’پرفارمنس آف دی منتھ‘ کیلئے نامزد

Now Reading:

محمد رضوان کی ڈربی شائر کیخلاف سنچری ’پرفارمنس آف دی منتھ‘ کیلئے نامزد

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی ڈربی شائر  کے خلاف سنچری ’پرفارمنس آف دی منتھ‘  کے لیے نامزد ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق سسیکس کاؤنٹی کی جانب سے ماہ جون کی ’پرفارمنس آف دی منتھ‘ کے لیے چار بہترین پرفارمنسز کا انتخاب کیا گیا   ہے۔

پرفارمنسز میں  عبید مکوئے کی سمرسیٹ کے خلاف 33 رنز کے عوض 5 وکٹیں، اولی کارٹر کی گلیمورگن   کے خلاف 185 رنز کی اننگز، محمد رضوان کی ڈربی شائر کے خلاف 130 رنز کی اننگز اور علی اورکی ڈربی شائر کے خلاف 141 رنز کی اننگز شامل ہیں۔

واضح رہے کہ محمد رضوان نے اس میچ کی دوسری اننگز میں بھی نصف سنچری اسکور کرکے سسیکس کی جیت میں اہم کردار کیا تھا۔

دوسری جانب ڈربی شائر کی نمائندگی کرنے والے پاکستان کے شان مسعود نے پروفیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب  سے دوسری مرتبہ ’پلیئر آف دی منتھ ‘ کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

اس سے قبل وہ اپریل میں بھی یہ اعزاز اپنے نام کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر