Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویرات کوہلی کی خراب پرفارمنس کا ذمہ دار کون، کے آر کے نے راز فاش کردیا؟

Now Reading:

ویرات کوہلی کی خراب پرفارمنس کا ذمہ دار کون، کے آر کے نے راز فاش کردیا؟

پرانی کہاوت ہے کہ’ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے‘۔

تاہم  بھارتی اداکار اور پروڈیوسر کمال راشد کمار (کے آر کے) کے پاس اس جملے کا اپنا الگ ورژن ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ مرد کی ناکامی کی ذمہ دار عورت بھی ہے۔

کے آر کے  نے ویرات کوہلی کی خراب فارم کی ذمہ دار ان کی اہلیہ انوشکا شرما   کو قرار دیا ہے۔

انہوں نے ویرات کوہلی کے ڈپریشن کے لیے انوشکا شرما کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ  ’کوہلی کی خراب کارکردگی کی وجہ بالی ووڈ اداکارہ ہیں ،یہ ہے نتیجہ ایک ہیروئن سے شادی کرنے کا‘۔

https://twitter.com/kamaalrkhan/status/1563575571107303425?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1563575571107303425%7Ctwgr%5E66ed1d0c8df03d4a4ecbe99f0bab7ca474ff4a36%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fpropakistani.pk%2Flens%2Fkrk-blames-anushka-sharma-for-virat-kohlis-depression%2F

Advertisement

یاد رہے کہ حال ہی میں ویرات کوہلی نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ ڈپریشن کا شکار ہیں۔بھارتی اسٹار کرکٹر نے اپنی موجودہ ذہنی حالت کو چھپانے کے لیے میدان میں اپنے رویے میں جارحیت کا اعتراف کیا۔

ویرات کوہلی   اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما نے ابھی تک کے آر کے کی ان ٹوئیٹس کا جواب نہیں دیا ہے۔

Advertisement

تاہم یہ پہلا موقع نہیں ہے جب اداکارہ انوشکا شرما کو ویرات کوہلی کی خراب کارکردگی کے لیے ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہو۔ اس سے قبل  سنیل گواسکر  بھی اس جوڑے پر ویرات کی پرفارمنس کے حوالے سے طنز کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر