Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا میڈل حاصل کرلیا

Now Reading:

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا میڈل حاصل کرلیا
کامن ویلتھ گیمز

کامن ویلتھ گیمز

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا میڈل حاصل کرلیا۔

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا تمغہ اپنے نام کرلیا۔ جوڈو میں پاکستان کے شاہ حسین شاہ نے برانز میڈل جیتا ، شاہ حسین شاہ نے جنوبی افریقی بریٹن بیچ کو ہراکر برانز میڈل جیتا-

اس موقع پر شاہ حسین کے کوچ فیصل بٹ نے کہا کہ شاہ نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے، شاہ حسین نے بے پناہ محنت کی ہے پاکستان کو پہلا میڈل دلوایا ہے ۔

واضح رہے کہ شاہ حسین شاہ نے دوسری مرتبہ کامن ویلتھ گیمز میں میڈل جیتا ہے، شاہ حسین 2014 کے مقابلوں میں سلور میڈل جیت چکے ہیں۔

Advertisement

نوجوان جوڈوکا اولمپک میڈلسٹ باکسر حسین شاہ کے بیٹے ہیں۔ شاہ حسین شاہ نے پہلی مرتبہ 90 کے جی باؤٹ میں شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر کھلاڑیوں کے لیے انعام کا اعلان
باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگادیے
دورہ انگلینڈ و آئرلینڈ: قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا 
پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑا استعفیٰ آگیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر