Advertisement
Advertisement
Advertisement

نائلہ کیانی نے ایک اور چوٹی سر کرکے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

Now Reading:

نائلہ کیانی نے ایک اور چوٹی سر کرکے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستانی خاتون کوہ پیما  نائلہ کیانی نے دنیا کی گیارہویں بلند ترین چوٹی گاشربرم ون سر کرلی۔

تفصیلات کے مطابق کوہ پیما  نائلہ کیانی نے یہ اعزاز  آج بروز جمعہ کو علی الصبح سات بجے حاصل کیا۔

پیشے کے لحاظ سے بینکر اور کوہ پیمائی کی شوقین  نائلہ کیانی پہلی  ہی کوشش میں آٹھ ہزار میٹر سے زائد بلندی والی تین چوٹیاں سر کرنے والے پہلی پاکستانی بن گئیں۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ  یہ میری زندگی میں ہونے والے مشکل کاموں میں سے ایک تھا۔ مہم جوئی کی کامیابی پر خیرخواہوں  کے تعاون پر شکرگزا ر ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
پاکستان اور افغانستان کا اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میچ بغیر گول کے برابر
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز: کمنٹری پینل میں کون کون شامل؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر