Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان جونیئر لیگ کے شیڈول کا اعلان

Now Reading:

پاکستان جونیئر لیگ کے شیڈول کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بعد  دوسرے بڑے ایونٹ   پاکستان جونیئر لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان جونیئر لیگ کا افتتاحی ایڈیشن 6 اکتوبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

 پاکستان جونیئر لیگ کے فائنل سمیت تمام 19 میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔  ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں گوجرانوالہ جائنٹس اور مردان واریئرز مدمقابل ہوں گے۔

ٹورنامنٹ سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلا جائے گا۔

ڈبل ہیڈر میں پہلا میچ سہہ پہر ساڑھے 3 بجے اور دوسرا میچ رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔

Advertisement

ٹورنامنٹ کا فائنل 21 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر