Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی ٹیم سے شکست برداشت نہ ہوئی، رضوان پر بھونڈا الزام لگادیا

Now Reading:

بھارتی ٹیم سے شکست برداشت نہ ہوئی، رضوان پر بھونڈا الزام لگادیا

بھارتی کرکٹ ٹیم نے اپنا وطیرہ نہ بدلا اور شکست کے بعد رونا دھونا شروع کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت نے ایشیاکپ سے باہر ہوتے ہی پاکستان کے خلاف شکست کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا اور محمد رضوان پر بھونڈا الزام عائد کردیا۔

 بھارتی ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کو پاکستان ٹیم اور محمد رضوان کے خلاف شکایت درج کروادی ہے۔

بھارت نے ایشیا کپ سے باہر ہونے کا ملبہ رضوان پر ڈالتے ہوئے کہا کہ   پاکستانی کھلاڑی خصوصاً محمد رضوان بار بار میچ کو روکتے رہے،  کبھی گلوز منگواتے رہے، کبھی پانی آجاتا تھا۔

بھارتی ٹیم نے کہا کہ میچ کا تسلسل بار بار توڑا گیا جس سے ہمیں نقصان ہوا۔

تاہم بھارت کو یہاں بھی منہ کی کھانی پڑی ، آئی سی سی میچ ریفری اینڈی پیکرافٹ نے بھارت کی شکایت مسترد کردی۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان نے بھارت کو سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں شکست سے دوچار کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ بدل دی، دنیا کا پہلا فٹبالر جس کی دولت اربوں میں جا پہنچی
ویمنز ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی
افغانستان فٹبال ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی، کل کا پاک افغان میچ شیڈول کے مطابق ہوگا
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر