Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بھارت میچ میں بھارت کی شکست پر وائرل ہونی والی دلچسپ میمز

Now Reading:

پاک بھارت میچ میں بھارت کی شکست پر وائرل ہونی والی دلچسپ میمز
پاک بھارت میچ میں بھارت کی شکست پر وائرل ہونی والی دلچسپ میمز

پاک بھارت میچ میں بھارت کی شکست پر وائرل ہونی والی دلچسپ میمز

ایشیاکپ سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ سپر فور مرحلے کے میچز متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں جس کا دوسرا میچ گذشتہ روز روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔

اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو خوش قسمت ثابت ہوا، بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز اسکور کیے۔

یہ بھی پڑھیں: ایشیاکپ سپر فور مرحلہ؛ پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا

Advertisement

جواب میں پاکستانی بلے بازوں نے پہلے سست روی سے بیٹنگ کا مظاہرہ کیا لیکن بعد ازاں جارحانہ انداز اپناتے ہوئے مقررہ ہدف ایک گیند پہلے پورا کرلیا۔

بھارت کی ہار کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار نظر آئی اور صارفین نے دلچسپ میمز شیئر کیں جس کو دیکھ کر ہر کوئی لوٹ پھوٹ ہوگیا۔

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ 2022 کے میچز جاری ہیں جس کا سپر فور مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔

Advertisement

ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دو مرتبہ ایک دوسرے کے مدمقابل آچکی ہیں جس میں پہلا میچ بھارت کے نام رہا تھا جب کہ دوسرے اور اہم میچ میں پاکستان نے فتح حاصل کرکے حساب برابر کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر