Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم کی مسلسل ناکامی پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے

Now Reading:

بابر اعظم کی مسلسل ناکامی پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے
بابر اعظم کی مسلسل ناکامی پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے

بابر اعظم کی مسلسل ناکامی پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ سپر فور مرحلے کے میچ میں افغانستان کے خلاف صفر پر آؤٹ ہوگئے۔

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ 2022 میں مسلسل ناکام ہوتے جارہے ہیں جب کہ افغانستان کے خلاف تو انہوں نے حد ہی کردی جب وہ پہلی ہی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔

          بابر اعظم کا مسلسل یہ چوتھا میچ ہے جس میں وہ بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہے ہیں، ایشیاکپ کے پہلے میچ میں بھارت کے خلاف انہوں نے 10، دوسرے میچ میں ہانگ کانگ کے خلاف 9 اور تیسرے میچ یعنی سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت کے خلاف 14 رنز بنائے تھے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم مسلسل ناکام، مداحوں کی ویرات کوہلی سے دور رہنے کی اپیل

بابر اعظم کی مسلسل ناکام اننگز پر سوشل میڈٰیا صارفین بھی چپ نہ رہ سکے اور ان پر تنقید شروع کردی جب کہ کئی صارفین ان کے حق میں بھی نظر آئے۔

ایک صارف نے لکھا کہ ’اگر بابر اعظم 100 مرتبہ بھی صفر پر آؤٹ ہوجائیں تب بھی میں ان کی حمایت جاری رکھوں گا‘۔

ایک صارف نے بابر اعظم کی مسلسل ناکامی کو ویرات کوہلی سے ہاتھ ملانا قرار دیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ گذشتہ چند مہینوں سے ویرات کوہلی اپنی پرفارمنس کو لے کر مشکلات کا شکار تھے تاہم اب وہ واپس فارم میں نظر آرہے ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ 2022 میں پاکستان نے افغانستان کو ناقابل یقین شکست دے کر فائنل میں کوالیفائی کرلیا ہے جس میں ان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر