Advertisement
Advertisement
Advertisement

خوشدل شاہ نے چار گیندوں پر چار چھکے لگا کر شائقین کے دل جیت لیے

Now Reading:

خوشدل شاہ نے چار گیندوں پر چار چھکے لگا کر شائقین کے دل جیت لیے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز خوشدل شاہ نے چار گیندوں  پر چار چھکے لگا کر شائقین کے دل جیت لیے۔

پہلے میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان  کو ایشیا کپ میں اپنا سفر جاری رکھنے کے لیے ہانگ کانگ کے خلاف لازمی فتح درکار تھی۔

تاہم بھارت کے خلاف شاندار بولنگ اور بلے بازی کا مظاہرہ کرنے والی ہانگ کانگ ٹیم نے پاکستان کے خلاف بھی بولنگ میں اچھی کارکردگی کو جاری رکھا اور ابتدائی 10 اوورز میں زیادہ رنز بنانے سے روکے رکھا۔

تاہم اس کے بعد فخر زمان اور خوشدل شاہ کی جارحانہ اننگز نے پاکستان کو 193 رنز کے بڑے ٹوٹل تک پہنچادیا جس میں خوشدل شاہ کا بہت کردار رہا۔

انہوں نے آخری اوور کی آخری چار گیندوں پر مسلسل چار چھکے لگاکر مجموعی طور پر 29 رنز بٹورے۔

Advertisement

ان کی اس شاندار کارکردگی پر شائقین نے سوشل میڈیا کو زبردست میمز  سے بھر دیا۔

Advertisement

Khushdil Shah Wins Hearts With Four 6s In One Over

Khushdil Shah Wins Hearts With Four 6s In One Over

Khushdil Shah Wins Hearts With Four 6s In One Over

Khushdil Shah Wins Hearts With Four 6s In One Over

Khushdil Shah Wins Hearts With Four 6s In One Over

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر