Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگلی مرتبہ اصلی مسٹر بین کو زمبابوے بھیجیے گا، زمبابوین صدر کا جیت پر تبصرہ

Now Reading:

اگلی مرتبہ اصلی مسٹر بین کو زمبابوے بھیجیے گا، زمبابوین صدر کا جیت پر تبصرہ
اگلی مرتبہ اصلی مسٹر بین کو زمبابوے بھیجیے گا، زمبابوین صدر کا جیت پر تبصرہ

اگلی مرتبہ اصلی مسٹر بین کو زمبابوے بھیجیے گا، زمبابوین صدر کا جیت پر تبصرہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں زمبابوے کی ٹیم نے پاکستان کو اپ سیٹ شکست دے دی ہے۔

آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچز جاری ہیں جس میں آج پاکستان کا مقابلہ زمبابوے سے ہوا جب کہ اس میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو اپ سیٹ شکست دی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ایک اور اپ سیٹ، زمبابوے نے پاکستان شکست دیدی

Advertisement

زمبابوے کی جیت پر زمبابوین صدر ایمر سن منانگا گوا کا دلچسپ تبصرہ بھی سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے اپنی ٹیم کو مبارکباد بھی پیش کی ہے۔

زمبابوین صدر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے پاکستان کو پیغام دیا کہ ’اگلی مرتبہ اصلی مسٹر بین کو بھیجنا‘۔

واضح رہے کہ اس میچ سے قبل زمبابوین شہریوں کا ایک دعویٰ بھی سامنے آٰیا تھا جس میں انہوں نے پاکستان سے بدلہ لینے کا کہا تھا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو اپ سیٹ شکست، سابق کھلاڑیوں کا شدید ردعمل

زمبابوے کے شہریوں کا کہنا تھا کہ سال 2016 میں ایک ایگریکلچر پروگرام میں پاکستان نے ہمیں اصلی مسٹر بین کی بجائے اس کا ہمشکل جعلی مسٹر بین بھیج دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر